آٹومیٹک میٹرو ٹرین بھی شروع

ہانگ کانگ میں تیسری خودکار میٹرو ٹرین کا افتتاح کردیا گیا جس پر شہری سفر کرنے میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں ۔ چینی میڈیا کے مطابق خودکار میٹروٹرین کے افتتاح سے قبل ہی شہریوں نے سفر کرنے ک لئے ٹکٹس خرید لئے تھے اور اب سفر کے خواہشمند ہزاروں مسافر اپنی باری کے انتظار میں ہیں ۔ بغیر ڈرائیور چلنے والی اس ٹرین کو مکمل طور پر چین میں تیار کیا گیا ہے۔ سات کلومیٹر طویل میٹرو لائن شہر کے بیچوں بیچ گزرتی ہے جس پر سوار ہو کر شہر کے دلفریب نظارے کیے جا سکتے ہیں۔ ٹرین پر روزانہ 75ہزار افراد سفر کرسکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com