طاہر درانی کی تصنیف’’ وعدوں سے تکمیل تک ‘‘ شائع ہو گئی

طاہر درانی کی تصنیف’’ وعدوں سے تکمیل تک ‘‘ شائع ہو گئی
رپورٹر….. کے مطابق محمد طاہر تبسم درانی کالمنگا ر و ترجمان اپوا (APWA) کی تصنیف ’’ وعدوں سے تکمیل تک‘‘ شائع ہو کر مارکیٹ کی رونق بن چکی ہے۔ نمائندہ کے مطابق اس کتاب کی تقریب رونمائی جلدکی جائے گی جس میں میڈیا سمیت تمام اہل علم و دانش شرکت کریں گے۔
’’وعدوں سے تکمیل تک ‘‘ میں موجودہ حکومت کے تمام عوامی فلاحی منصوبہ جات کاذکر کیا گیا ہے جو تکمیل کے مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔طاہر تبسم درانی نے اپنے کالموں کے ذریعے حکومت وقت کے منصبو بہ جات کو ایک جامیعت کے ساتھ کتاب میں سمو دیا ہے۔ یہ خوبصورت کتاب پاکستان ادبپبلشر میانوالی نے خوب صورتی کے ساتھ شائع کی ہے سو گرام پیپر کے ساتھ 176 صضحات پر مشتمل کتاب کی قیمت صرف 300 روپے رکھی گئی ہے۔اس کتاب سے صحافت سے وابسطہ طالبعلم بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com