مناسک حج کی تربیت کا آخری خصوصی پروگرام

مناسک حج کی تربیت کا آخری خصوصی پروگرام
بصری تربیت گاہ مناسک حج و عمرہ F-765 سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر خالد محمود کے مطابق ہارڈ شپ کوٹہ ، مجاملہ ویزہ اور آخری حج فلا ئیٹس پر جانے والے عازمین حج کیلئے خصوصی ملٹی میڈیا حج تربیتی پروگرام اتوار 20اگست صبح9بجے منعقد ہو گا۔ خواتین و حضرات کو پروگرام میں شرکت کی دعوت عام ہے اور وقت کی پابندی لازمی کریں۔ مزید معلومات اور رابطہ کیلئے0333-5207070پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com