کیا میر ا لہو رائیگاں جا ئے گا…..؟

کیا میر ا لہو رائیگاں جا ئے گا…..؟
میرا آ ج کا کا لم جو کہ مجھ سے لکھا نہیں جا ر ہا لڑ کھڑا ر ہاہے کہ اس و قت قصو ر نہیں بلکہ پو ر ا ملک سو گو ا ر ہے۔ کچھ تو زیا دہ ہی د ل گر فتہ ہیں جو لو گ ٹی و ی د یکتھے ہیں وہ بھی جگر تھا مے بیٹھے ہیں یہ ہم سب کے لئے قیا مت سے کم نہیں کہ سا ت سا ل کی بچی زنیب ا ب ہم میں نہیں ر ہی ۔ا س کے سا تھ سا تھ گیا رہ کم سن بچے اور بچیا ں بھی ا سی طر ح در ندگی کا شکا ر ہو ہیں۔ یہ و ا قعا ت دو تھا نو ں کی حد ود میں رو نماء ہو ئے جو کہ ان تھا نو ں کا فا صلہ صر ف اور صر ف ا یک کلو مٹیر کا ہے۔ ا ن دو نو ں تھا نو ں کے در میا ن سے زیا دتی کے بعد قتل ہو نا اور پھر ا نہیں تھا نو ں کی حد ود ہیں ان کی لا شو ں لا ملنا پو لیس کی کا ر گر د گی پر سو ا لیہ نشا ن ہے۔ آ خر کیا ان کی درندہ صفت جا نو ر و ں کی پشت پنا ئی تو ظاہری با ت ہے پھر پو لیس پر ہی جا تی ہے۔ ا ب پو لیس کی ا س کا ر گر د گی پتہ نہیں ا ن کو کس ا عز ا ز سے نو ا ز جا ئے کچھ سمجھ نہیں آ ر ہا……؟
ز نیب کے وا لد ین گھر سے عمر ہ کی ادا ئیگی کے لیے گئے ہو ئے تھے۔ وہ خو شی خو شی سے خد ا کے حضو ر د عا ئیں کر ر ہے ہو نگےُ ا ن کو کیا پتہ تھا کہ ا ن کی بیٹی کو در ند ہ صف ا نسا ن اغواء کر لیا ہے۔ ا غو ا ء بعد میں زیا دتی کی اور قتل کر دیا گیا ہے۔ وا لد ین کے وہم وگما ء میں بھی ا یسا نہ ہو گا۔ ا غواء ذیا د تی اور قتل لے بعد بچی کو کچر ے کے ا یسے ڈھیر میں پھینک دیا گیا جہا ں پر بد بو کے سواء اور کچھ نہ تھا۔ با ت نکلی تو بہتُ دور تک جا پہنچی۔
اطلا ع ملنے کے بعد پو لیس ٹیم ا نپے ا علی آ فیسر ڈی ۔پی ۔او کی قیا د ت میں جب کچر ے کے پا س پہنچی اور بچی کی لا ش کی کو تلا ش کر نا شر وع کر دیا ۔ آ خر کا ر بچی کی لا ش مل گئی ۔ بچی کا ما ں با پ تو و ہا ں مو جو د نہیں تھا البتہُ ا س کا چچا وہا ں پر مو جو د تھا۔بچی کے چچا غم سے نڈ ھا ل نے ڈی ۔ پی ۔ او سے کہا جنا ب آ پ میر ی بچی کو د یکھ تو لیں سگند ل دی ۔ پی ۔ او 
ذوالفقا ر حمید نے کہا میں گا ڑی سے کیو ں با ہر آ ؤ ں بہت بد بو ہے ا ب جنہو ں نے آ پ کی بچی تلا ش کی ہے �آ پ ان کو د س ہز ار روپے نقد انعا م آ پ کی بچی کی لا ش تو مل گئی اب ڈی ۔ پی ۔ او کے اس بے رحما نہ بیا ن کا کیا مطلب کیا جا ئے ہا ئے قیا مت سے کم نہ تھا یہا ں پرر میں ا ک شعر کہو ں گا

وے بلھیا اج مر گیاُ توں تیر ی قبر تے نا وجن ڈھو ل
تیر ے شہرقصور دے شمر ا ں نے اج اک ہو ر زنیب د تیی رول!
ہا ئے کیا کہو ں کیا کہو ں کیا نہ کہو ں با رہ کم سن بچو ں اور بچیو ں کے گھر و ں میں قیا مت بر پا کی۔ آ خر کیا کو ن ا انصا ف کر ے کچھ ایسا ہی منظر رھا کہ جب ا مر پتا پر ہم نے بھی ا ک نظم کہی تھی ۔ 
اج ا کھا ں وا ر ث شا ہ نو ں، کتیھو ں قبر ا ں و چو ں بول 
تے ا ج کتا ب عشق دا کو ئی کو ئی ا گلا ورقہ پھو ل
اج ر و ئی سی دھی پنجا ب دی تو لکھ لکھ ما ر ے بین 
آ ج لکھا ں د ھیا ں رو ند یا ں تینو ں وا ر ث شا ہُ نو ں کین
ا ٹھ درد مندا ں دیا در دیا ا ٹھ تک ا پنا پنجا ب 
اج بیلے لا شا ں بچھیا ں تے لہو دی بھر ی چنا ب ……!
آ ج تو قصو ر میں ہر طر ف لا شیں ہی نظر آ رہی ہیں قصو ر لہو سے بھر چکا ہے…
ا س وا قعے کے بعد قصو ر ا یک ا حتجا ج گا ہ بن گیا ا حتجا ج کر نے و ا لے جیسے ہی ڈی ۔ سی قصو ر کے آ فس پہنچے تو و ہا ں پر بھی پو لیس وا لو ں نے بھی کچھ کم ا حتجا ج کر نے و ا لو ں کا سا تھ نہ دیا بلکہ ا یسے پو ز یشن لے کر مظا ہر ین پر فا ئر کیے جسے سا منے وا لے دہشت گر دو ں ہو ں دو افراد مو قع پر ہی جا ن سے ہا تھ دھو بیٹھے اور تیسر ا ہسپتا ل جا کر چل بسا ۔ 
میں کا لم لکھ ہی رہا تھا کہ مجھے اک دوست کی کا ل آ ئی اور اس نے مجھ سے کہا کہ پتو کی میں اک کم سن لڑکے کوزیا دتی کے بعد قتل کر دیا گیا ہےُ ا س بچے کا با پ غم سے نڈ ھا ل ہے اور انصا ف کی صدا ئیں کر رہا ہے اور کو ئی سننے کو تیا ر نہیں ا ب میں سو چنے پر مجبو ر ہو گیا ہوں و حشی درندے کیو ں نہیں مل رہے ۔
حضر ت مجددالف ثا نی کا فر ما ن ہے …!
(جس مقتل کا قتل نہ ملےُ ا س قاتل حکمر ا ن ہو تا ہے)
اب آ خر ت میں حکمر ا ن ہی اس کا جو ا ب دیں ہو گےءں۔
محمد آ صف ظہو ر ی 
آ ہستہ آ ہستہ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com