مقبولِ خدا وند ہے سمجھو شبِ معراج

مقبولِ خداوند ہے سمجھوشبِ معراجﷺ

کلام:- محمداعظم عظیم اعظم
 پھرآگئی اے مومِنو سُن لو شبِ معراج
اللہ نے دِکھلائی ہے تم کو شبِ معراج
سرکار ﷺ ملے جاکے ہیں اِس شب کو خدا سے
اِس واسطے کہتے ہیں سب اِس کو شبِ معراج
اُمت کو نمازوں کاملاتحفہ ہے اِس میں
ہرگز نہ تم اے مومِنو بھولو شبِ معراج
رب نے تھادیاحکم یہ جبرئیل ِ امیں کو
جاو ¿ میرے محبوب ﷺکو لاو ¿ شبِ معراج
قرآن میں خود رب نے کیازکر ہے اِس کا
اِس درجہ پسند آئی ہے رب کو شبِ معراج
حیراں تھے سب دیکھ کے یہ جن و ملک بھی
انسان کو اور قربِ خداہو شبِ معراج
کافر ہے حقیقت میں مسلمان نہیں وہ
بہائی نہیں اِک لمحہ بھی جس کو شبِ معراج
اے مومِنو پھر ہم کو مقدر سے ملی ہے 
خوش ہو کے سب ہی آج مناو ¿ شبِ معراج
محبوب ﷺ ومحب کا ہوااِس شب میں ہے سنگم
بے مثل ہے اعظم یہی کہہ دو شبِ معراج
اعظم یہ ہر ایک راز سے افضل بخداہے

 

 
 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com