“اب محبت نہیں کرنی”::خالد راہی

"اب محبت نہیں کرنی"

میں اکثر یہ بات بھول جاتا ہوں

کہ اب محبت نہیں کرنی

مگر جھیل سی گہری آنکھیں دیکھوں 

تو پھر سب بھول جاتا ہوں 

بس پھر ان میں ڈوب جاتا ہوں۔ 

خالد راہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com