اے مسلمانو! یہ تم نے کیا کیا؟

اے مسلمانو! یہ تم نے کیا کیا؟
ترتیب: عبدالعزیز 
ہندستان کے 9ویں صدر جمہوریہ شنکر دیال شرما کی قرآن شریف پر لکھی گئی پینتیس سال پرانی نظم پیش خدمت ہے۔
عمل کی کتاب تھی 
دعا کی کتاب بنا دیا 
سمجھنے کی کتاب تھی 
پڑھنے کی کتاب بنا دیا 
زندوں کا دستور تھا 
مردوں کا منشور بنا دیا 
جو علم کی کتاب تھی 
اسے لاعلموں کے ہاتھ تھما دیا 
تسخیر کائنات کا درس دینے آئی تھی
صرف مدرسوں کا نصاب بنا دیا 
مردہ قوموں کو زندہ کرنے آئی تھی 
مردوں کو بخشوانے پر لگا دیا 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com