تکمیل۔ ذات ||| فرحت خان

farhat khan poetess

رگوں  سے روح میں تحلیل ابھی باقی ہے
کلی سے پھول کی تشکیل ابھی باقی ہے
کلی کا رس کوئی بھنورا نہ لے اُڑے فرحت
کہ اسکی ذات کی تکمیل ابھی باقی ہے
فرحت خان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com