کیا آپ نے ٹریکٹر سے شطرنج کھیلتے دیکھا ہے کسی کو؟

سپین میں شطرنج کے لیے پچیس ہزار مربع میٹر رقبے پر بورڈ بنایا گیا جہاں کسانوں نے مہروں کی جگہ ٹریکٹروں سے دلچسپ بازی کھیلی۔ سپین کے شہر گوادلاجارا میں سجا انوکھا کھیل کا میدان جہاں کسانوں نے مہروں کی جگہ ٹریکٹروں سے شطرنج کی بازی کھیلی۔ کسانوں نے 25 ہزار مربع میٹر رقبے پر شطرنج کا بورڈ بنایا لیکن اصل بازی دو نوجوانوں نے گتے کے بورڈ پر کھیلی اور مہروں کو چلایا۔ کھیل کی چالوں کو واکی ٹاکی کے ذریعے ٹریکٹر ڈرائیورز کو بتایا گیا۔ دنیا بھر سے آئے ہزاروں لوگوں نے یہ بازی دیکھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com