آپکے پسندیدہ فروٹ تربوز میں جادوئی فوائد۔۔جانیئے

water-million-picپھلوں کے طبی فواید سے کوئی انکار نہیں کرسکتا مگر بعض موسمی پھلوں کے اپنی ہی خواص ہوتے ہیں۔ موسمی پھلوں میں ’تربوز‘ بھی ایسے ہی حیرت انگیز طبی فواید سے بھرپور ہے جن کے بارے میں لوگ بہت کم جانتے ہیں۔ تربوز کس طرح انسانی صحت کے لیے توانائی کا بے بہا خزانہ ہے۔ وٹا من اے اور سی کی خوبیوں سے مالا مال تربوز انسانی جسم میں نمکیات کی کمی دور کرنے، جسمانی درجہ حرارت کو معمول پر رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ غذائی خواص اور پوٹائیشیم جیسی خصوصیات سے لبریز تربوز آپ کو تندرست اور چاقوچوبند رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ آیئے اس کے اہم فواید جانتے ہیں۔
1۔۔ قوت حافظہ میں اضافہ اور دماغی تقویت
2۔۔۔ پانی کی وافر مقدار
3۔۔۔ الیکیوپین کی 40 فی صد مقدار
4۔۔ زرد تربوز
5 ۔۔ بینائی کے لیے مفید
6۔۔ پٹھوں کے درد سے آرام
7 ۔۔ وزن میں کمی
8۔۔ الٹرا وائیلٹ شعاعوں سے تحفظ
تربوز کے بے شمار فواید میں ایک اہم الٹرا وائلٹ شعاؤں سے انسان کا تحفظ ہے۔ جسم کی جلن، جلدی امراض سے بچاؤ اور جلد کے کینسر سے بھی روکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com