دانوں سے چھٹکارا ناممکن نہیں رہا۔پانچ آسان سستے ترین نسخے

pimplesلاہور (آن لائن) چہرے پے موجود انوں سے جان چھڑوانے کیلئے اِ س ہدایات پر نظر ڈالیں: چائے کے درخت،۔ ٹوتھ پیسٹ، میٹھا سوڈا پانی اور بیکنگ سوڈا کا پیسٹ چہرے ، دار چینی اور شہد کا مرکب، لہسن ،ہلدی کا دودھ یا دہی کیساتھ مرکب، ان اشیاء میں سے جو بھی باآسانی میسر آ جائے ،اُسکو چہرے پر اپنے دانوں پر لگانا فوراً شروع کر دیں یہ عمل روز کرنے سے نہ صرف دانے ختم ہوجائیں گے بلکہ رنگت بھی صاف ہوجائے گی۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com