70ویں یومِ آزادی کے خصو صی ایڈیشن کے لئے 

70ویں یومِ آزادی کے خصو صی ایڈیشن کے لئے 
ٓ آ زا دی ا ور اِس کے معنی
محمد ا عظم عظیم ا عظم
لفظ ’’آ زادی ‘‘ میں شا مل حرف اپنے معنی اور مفہوم کے لحا ظ سے 
آ =سے آ ؤ مل کر رہیں 
ز =سے زمینِ پاکستان پر زن ، زمین اور زر کی حفاظت کا عزم کریں اور آگے بڑھیں
ا =سے ا سلامی اُ صولوں اور ضا بطوں اور اپنے اقلیتیوں کو گلے لگا کر
د =سے دیا نتداری کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں وطنِ عزیز کے لئے وقف کردیں 
ی = سے یہی تو ہے پیا رے ’’ آ زا دی ‘‘ ہمیں جس کا مفہوم 70سال بعد سمجھ آ جا نا چا ہئے ۔
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com