انمول

السلا م علیکم ۔
وعلیکم السلا م
میرا نا م زند گی ہے ، اور آ پ کا ؟
جی نا چیز کو خو شی کہتے ہیں ۔
اوہ۔۔۔۔۔۔۔ بہت خو شی ہو ئی آپ سے مل کر ۔
سنا ہے آپ بہت انمو ل شئے ہیں ۔ بہت جلد دلو ں پر اپنی چھا پ چھو ڑ جا تی ہیں ۔ جفا کا ر خصلت کی ما لک بھی ہیں ۔ رہتی کہا ں ہیں ؟
آپ سے زیا دہ دور نہیں ۔ بس وہیں ۔۔۔۔۔ جہا ں آپ رہتین ہیں ۔
اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! پھر بھی کبھی تعا رف نہیں ہو ا ۔
جی نہیں ۔۔۔۔۔!! آپ شا ئد بھو ل رہی ہیں ۔ ہما ری ملا قا ت تو روز ہی ہو تی رہتی ہے ۔ انسا نو ں کی منڈی میں ۔ ۔۔۔۔۔۔آپ ہی ہما ری خریدا ر رہی ہیں ہر با ر ۔ البتہ میں ہر با ر ایک نئے لبا س میں ہو تی ہو ں ۔ امیری غریبی دو ایک نام ہیں لبا س کے ۔ اور مھجے یہ کہنے میں عا ر نہیں کہ آپ جیسی عظیم ہستی کے علا وہ ہما را مو ل کو ئی نہیں دے سکتا ۔
!!! نہ میر ا ، نہ میرے بھا ئی غم کا

نسیم صاحبہ, انڈیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com