بنایا لفظ نے سارا جہاں ہے (جلد دوئم) ۔۔۔۔ بزمِ دانشوراں

بزمِ دانشوراں مکمل ڈاون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

PDF_downlaod

بزمِ دانشوراں مکمل ڈاون لوڈ کرنے کے لئے کیو آر کوڈ سکین کریں

QR Code of bookBanaya Lafz Nay Sara Jahan Hai - Bazme Danishweraan - By Haseeb Ejaz Aashir

17 comments

  1. ۳۳۰۰ صفحات پر مشتمل ناظمِ یونیورسل پوسٹ ڈاٹ کام جناب حسیب اعجاز عاشرکی بشکلِ ای بُک تارخ ساز پیشکش بعنوانِ ’’ بنایا لفط نے سارا جہاں ہے۔جلد دوئم ‘‘ بنام بزم دنشوراں پرمنظوم تاثرات : احمد علی برقی اعظمی

    ہے حسیب اعجاز عاشر کا یہ کارِ بے نظیر

    پیشکش شعر و ادب کی ہے یہ ان کی دلپذیر

     

    ہے یہ تدوین ادب کا کام اک تاریخ ساز

    شکل میں ای بُک کی کاوش ان کی ہے یہ بینظیر

     

    پیش کرتا ہوں مبارکباد میں اس کی انہیں

    جو کیا ہے کام انھوں نے، ہے وہ لانا جوئے شیر

    • آپکی اس محبت و خلوص کا میں ہمیشہ سے ہی مقروض رہا ہوں ، اور یہ ایسا قرض ہے جو ادا نہیں کیا جا سکتا ہے ۔۔۔ اللہ آپکو جزاخیر دے ، سدا ہستے مسکراتے اور خوشیاں بانٹتے رہیں ۔۔۔۔ 

      دعاگوہ: حسیب اعجاز عاشر

  2. نوید صدیقی

    حسیب صاحب آپکی یہ کاوش بے حد قابل تحسین ہے ۔۔ آپنے اُردو ادب کی تاریخ میں ایک لاجواب اور منفرد اضافہ کر دیا ہے جو دیگر کے لئے ایک مثال بنے گا
    نوید صدیقی

  3. بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔ آپکا حسن نظر ہے ۔۔ خوش رہیے سدا
    خاکسار: حسیب اعجاز عاشر

  4. عابدہ رحمانی

    حسیب اعجاز حاشرسے کچھ عر صے سے تعلق قائم ہوا کہ میری تحاریر کو انہوں نے اپنے ویبسائٹ پر شرف اشاعت بخشا۔۔یونیورسل اردو پوسٹ اردو زبان کی ترویج اور ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہاہے۔ انکے تحاریر معیاری ،ادبی اور معلوماتی ہوتے ہیں۔ اور اس ساری کاوش کے لئے حسیب صاحب لائق مبارکباد و تحسین ہیں ۔۔

    میری دعا ہے کہ وہ ترقی کے روز افزوں منازل طے کریں ۔

    • خوبصورت اظہار خیال پر دل سے آپکا ممنون ہوں ۔ اللہ استقامت عطا فرمائے ۔۔ رہنمائی فرماتی رہا کریں ۔۔
      جزاک اللہ

  5. آداب 
    سلامتی ہو
    پیارے بھائی
    آپ نے بلا شبہ عدیم المثال کارنامہ سر انجام دیا ہے
    جو ایک طرف تو ادب کی اور اردو زبان کی خدمت ہے
    تو دوسری طرف منافرت کی لکیروں پر خطِ تنسیخ کھینچتے ہوئے 
    باہمی محبت اور احترام کو رواج دینے کا موجب بھی ہے
    اللہ آپ کو سلامت رکھے
    ابھی صرف فہرست دیکھہ پایا ہوں مکمل مطالعہ کے بعد تفصیلی
    رائے پیش خدمت کرونگا
    اور ہاں صفحہ نمر 626 پر مجھہ خاکسار کی ادنیٰ کاوش کو جگہ دینے
    پر سراپا سپاس ہوں 
    ڈھیروں دااااااااااااااد
     

    • سلام۔۔اسے میں آپکا حسن نظر ہی کہونگا کہ میری ادنی سی کاوش کو آپ نے خوب سراہا ۔۔ جونیئر کی حوصلہ افزائی کرنا آپکا بڑا پن ہے ۔۔۔ ایسا کیسے ممکن تھا کہ خوبصورت شاعر کو بھولا دیا جاتا ۔۔ دعاوں میں یاد رکھیں ۔۔۔ اللہ تعالی آپکو خوش رکھے

  6. Janab aijaz Aashir sahab assalaamu Alaikum
    Behaad khushi hoti hy ap ki kawish aur lagan ko dekh kar kay abhi pehlay shumara ki maqboliyat mand na par pai aur ap ka dosra shumara apnay johar dekhanay awam Un nas ki khimat paish hy
    Lafaz nay banaya sara jahan merey Jin dostoon nay parha yakeen janiey bohat passand kia gaya aur hum umeed kartey hain kai ap ka dosra shumara Jo Zaire mutala hy apni ahmiyat ka hamil hoga. Aslam Jawaid Universal Video and Photography services Dubai UAE 0502842190

  7. Zahid Ali Darwesh

    Exellent Haseeb Bhai, you  have done tremendous job. Your services for the promotion of Urdu writers, urdu language and literature will always be remembered and ur name written in good books.

    • زاہد بھائی ۔۔ اس پُرخلوص کمنٹ پر میرے پاس “جزاک اللہ“ کہنے کے سوا کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔۔ خوش رہیے

  8. ّّوعلیکم اسلام میرے بھائی ۔۔ آپ جیسے بامقصدر پرکشش کالم نویس کا میری ویب سائیٹ سے مستقل وابستہ ہونا یہ اِس کتاب کا موجب ہے ۔۔۔ میں مشکور ہوں کہ آپ اپنے دوست لکھاریوں کو بھی یہ ویب سائیٹ متعارف کرواتے رہتے ہیں ۔۔ جزاک اللہ

  9. mashallah mashallah……………….itni bari tadaad mein adabi or sahafti tehreeron ki free online ishaat is website ki administration ke muhib e watan hone ki khuli daleel he.hamri duaein is website ke sath hain.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com