بنایا لفظ نے سارا جہاں ہے (جلد اول) – منتخب تحریریں

PDF_downlaod

٥٦٠ صفحات پر مشتمل مکمل کتاب ڈاون لوڈ کیجئے

BAR CODE FOR E BOOK

اپنی ہینڈ ڈیوائس سے سکین کر کے ڈاون لوڈ کیجئے 

8 comments

  1. Majeed Ahmad Jai

    بنایا لفظ نے سارا جہاں ہے،کتنا خوبصور ت نام ہے۔ہاں جی اس خوبصور ت انسان نے اس کا نام رکھا ہے ،جس کی سوچیں خوبصورت ہیں۔جس کا لفظ لفظ موتی ہے اور ان موتیوں سے انہوں نے جہاں بنا دیا۔ہاں جی ادب کا جہاں۔ایسا کارنامہ،شاید ہی کوئی اور انجام دے سکے۔
    سب سے پہلے میں حبیب عاشر صاحب کو ڈھیروں مبارک باد دینا چاہوں گا۔اس حقیر فقیر ناچیز کی طرف سے بہت بہت بہت بہت بہسسسسسسسسسسسست سی مبارک باد قبول ہو۔شوگر کا ڈر نہ ہو برفی گلاب جامن ٹرکوں میں بھیج دوں۔اگر یہ پسند نہیں تو ملتانی ہونے کے ناطے ملتان کی مشہور سوغات سوہن حلوہ پیش کرو،چلو جی ذرا منہ کھولیں۔۔۔۔۔آ،،،،آہم ہے ناں مزے دار۔
    یقنین کریں آج میری خوشی کی انتہا نہیں رہی جب مجھے پتہ چلا کہ عاشر صاحب نے ای بک کے نام سے لفظوں سے جہاں تخلیق کر دیا ہے۔میں اچھلنے لگا۔کودنے لگا،بھگڑے دالنے لگا،خوشیان منانے لگا،اتنی خوشی ہوئی کہ اتنی تو امتحان میں کامیابی پر بھی نہیں ہوئی تھی۔آج ایک مخلص دوست نے وہ کارنامہ سر انجام دیا ،جو سنہری حروف کے ساتھ دلوں پر راج کرئے گا۔ایک پاکستانی نے دیار غیرمیں بیٹھ کر ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا۔آئی ایم ویری ہپی۔یو آر گریٹ مین۔
    میں پاکستان کی حکومت سے درخوست کرو ں گا کہ ایسے ادب کے جان نثار کو تمخہ جرات،تمخہ امتیاز سے نوازے۔مسافت کی مجبوریاں نہ ہوتیں تو میں آپ کے ہاتھ چوم لیتا۔آپ کی سوچوں کو سلوٹ کرتا۔آپ کے جذبوں سلام پیش کرتا۔آپ کی ہمت کو داد دیتا ۔آپ کو بانہوں میں بھر لیتا اور جذبہ محبت سے بھنچ دیتا۔میرے دوست نے وہ کارنامہ سر انجام دیا ،جو میرا خواب تھا۔ہاں ہم خواب ہی تو دیکھ سکتے ہیں۔اب تو ڈر ہے کہ حکومت خوابوں پر بھی پابندی نہ لگا دے۔شاید آپ پاکستان میں ہوتے تو آپ یہ سب نہیں کر سکتے تھے۔کیونکہ یہاں اپنے کے روپ میں حاسدین چھپے بیھٹے ہیں۔بڑے بڑے اژدھے اپنی لپیٹ میں لے لیتے اور آپ پر کٹے پرندے کی طرح پھڑپھڑاتے رہ جاتے۔آپ نے جس لگن ،جس محنت سے دن رات ایک کرکے ای بک کا اجرا کر کے ادب کے کیڑوں کے جسم میں روح پھونک دی ہے،داد کے مستحق ہیں۔آؤ یار ،گلے لگ جاؤ،۔آپ نے میری تمام اُداسی خوشیوں میں بدل دی ہیں۔مجھے اُمید کی کرن دیکھا دی ہے۔مجھے حوصلہ بخشا ہے۔میرے دل سے آپ کے لئے اور اس ای بک سے جڑے ہر فرد کے لئے دعائیں ہی دعائیں نکل رہی ہیں۔مجھے اُمید ہے ای بک کی طرح بہت جلد ڈائجسٹ کا اجرا بھی ہو جائے گا۔کہتے ہیں جذبے سچے ہوں تو منزل غلام بن جایا کرتی ہے اور آپ میں وہ تمام جذبے موجود ہیں۔آپ کی رگوں میں خون نہیں ادب کے جراثیم گردش کر رہے ہیں۔بس آپ حاسدین سے ڈرنا نہیں۔ہاں جس طرح کا کام آپ کررہے ہیں بہت سے حاسدوں کو شاک لگا ہو گا۔ہر ممکن کوشش کریں گے آپ کو زیر کرنے کی۔آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔آپ کا بھائی آپ کے ساتھ ہے اور خون کا آخری قطرہ تک نچھاور کر دے گا۔وعدہ۔
    ای بک کے حوالے سے بات کی جائے تو اس میں چند خامیاں رہ گئیں ہیں۔اتنے اچھے کام میں ان خامیوں کا ہونا حثیت نہیں رکھتا۔اُمید ہے آگے خیال رکھا جائے گا۔آپ نے مجھے معاونت کا نام دے کر دل جیت لیا ہے۔حالانکہ یہ سب آپ کی محبت ہے بند ہ ناچیز کچھ بھی نہیں۔میرا نام مجیداحمد جائی ہے آپ نے مجیدامجد لکھ دیا ہے۔خیر کوئی بات نہیں۔جہاں محبتیں ہوں وہاں یہ باتیں اہمیت نہیں رکھتیں۔میں شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے ’’محبت زندہ آج بھی ہے‘‘سٹوری لگا کر اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔بہت شکریہ لیکن اس میں ایک خامی نوٹ کی ہے،وہ حاضر ہے ،اسٹوری مکمل نہین لگائی گئی ،آگے کافی باقی تھی۔نجانے کیسے رہ گئی۔برحال بہت عمدہ،بہترین کاوش ہے۔آپ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔کچھ لوگ سمجھ رہے ہوں گے میں آپ کی چاپلوس،چمچہ گیری کر رہا ہوں۔ہاں میں چمپہ گیر ی کر رہا ہوں،چاپلوسی کرتا ہوں یہی کام آپ کرکے کے دیکھا دیں،آپ کو سلوٹ پیش کروں گا۔
    آخر میں ایک بار پھر ڈھیروں مبارکاں ،ڈھیروں دعائیں۔چاہتوں کو سلام،جذبوں کو سلوٹ،نیک نگاہوں کو سلام،ان ہاتھوں کو چوما جن نے یہ کارنامہ سر انجام دیا۔میرے جذبات آپ سمجھ رہے ہوں گے۔اوکے اللہ حافظ
    والسلام!
    آپ کا ادنی سا بھائی
    مجیداحمد جائی ملتان شریف

  2. اسلام علیکم 

    حوصلہ افزائی اور کوتاہیوں کی نشاندہی پے تہہ دل سے ممنون ہوں ۔۔

    ٹائٹل میں نادانستہ ایسا ہو گیا مگر آپکی تحریر کے ساتھ نام درست آیا ہے مگر تحریر آپ نے جیسی ارسال کی تھی بالکل اُسی کو کاپی پیسٹ کیا گیا ہے ۔۔ اس لئے تھوری ذمہ داری اپنے پر بھی لیجیئے 🙂

    انشاء اللہ تعالی مستقبل میں ان باتوں کا خیال رکھنے کی کوشش کی جائے گی ۔۔ آپکی تحریر میرے لئے تقویب کا باعث ہے ۔۔۔ آپ جیسے بے غرض اور بے لوث دوست میرے لئے کسی سرمائے سے کم نہیں 

    والسلام

    خاکسار
    آپکا اپنا ۔۔ حسیب اعجاز عاشر

  3. خوبصورت انتخاب ، تحریروں کا گلدستہ اور مزیدار مضامین یقینا ایک بہترین کام ہے اللہ جی قبول فرمائیں اور آپ کو اجر عظیم سے نوازیں 

    • Haseeb Ejaz Aashir

      ڈیئر امجد بھائی 

      آمین ثم آمین ۔۔۔ خوبصورت اظہارِ خیال پر تہہ دل سے ممنوں ہوں ۔۔ جزاک اللہ

       

  4. حسیب اعجاز عاشر

    ڈیئر عارف بھائی
    حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔۔ خیر مبارک ۔۔ اِس مبارک کے آپ بھی حقدرار ہیں آپ بھی یونیورسل اُردو پوسٹ کی ٹیم میں شامل ہیں ۔۔ خوش رہیے ۔۔ جزاک اللہ

  5. یہ ایک بے حد اہم کام ہے..آپ کوبہت مبارک ہو.. ڈھیروں دعائیں

  6. جمشید فریدی

    بہت خوبصورت نام ہے کتاب کا ابھی پڑھی نہیں لیکن دوستوں کی آراء سے لگ رہا ہے اچھی کتاب ہے. اللہ آپ کو مزید کامیابوں سے ہمکنار کرے.آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com